شیدانی شریف ،صادق آباد،مانگا منڈی ، لاہور ( نامہ نگاران،ڈسٹر کٹ رپورٹر) ٹریفک کے المناک حادثات میں تین باپ،بیٹیوں سمیت 4 افراد جاں بحق جبکہ ماں اور بیٹی زخمی ہو گئے ۔ بتایا گیا ہے کہ احمد پورلمہ کا رہائشی حسن شاہ بخاری اپنی نو بیاہتا بیٹی کو سسرال چھوڑنے احمد پور شرقیہ جارہا تھا کہ خان بیلہ کے قریب ٹکرٹرک سے ہوگئی جس کے نتیجے میں حسن شاہ بخاری اور ان کی دو بیٹیاں جاں بحق ہو گئی جب کہ دلہن کی ایک بہن اور والدہ شدید زخمی ہو گئیں۔ مانگا منڈی میں 40 سالہ شریفاں بی بی بیٹے کیساتھ موٹرسائیکل پر جا رہی تھی کہ ٹرک نے کچل دیا۔
ٹرک کی ٹکر،کارسوار باپ،2بیٹیاں جاں بحق،ماں ، بیٹی زخمی
اتوار 05 جولائی 2020ء
شیدانی شریف ،صادق آباد،مانگا منڈی ، لاہور ( نامہ نگاران،ڈسٹر کٹ رپورٹر) ٹریفک کے المناک حادثات میں تین باپ،بیٹیوں سمیت 4 افراد جاں بحق جبکہ ماں اور بیٹی زخمی ہو گئے ۔ بتایا گیا ہے کہ احمد پورلمہ کا رہائشی حسن شاہ بخاری اپنی نو بیاہتا بیٹی کو سسرال چھوڑنے احمد پور شرقیہ جارہا تھا کہ خان بیلہ کے قریب ٹکرٹرک سے ہوگئی جس کے نتیجے میں حسن شاہ بخاری اور ان کی دو بیٹیاں جاں بحق ہو گئی جب کہ دلہن کی ایک بہن اور والدہ شدید زخمی ہو گئیں۔ مانگا منڈی میں 40 سالہ شریفاں بی بی بیٹے کیساتھ موٹرسائیکل پر جا رہی تھی کہ ٹرک نے کچل دیا۔
آج کے کالم
یہ خبر روزنامہ ٩٢نیوز لاہور میں اتوار 05 جولائی 2020ء کو شایع کی گی

آج کا اخبار
-
پیر 18 جنوری 2021ء
-
پیر 18 جنوری 2021ء
-
پیر 18 جنوری 2021ء
-
پیر 18 جنوری 2021ء
-
پیر 18 جنوری 2021ء
اہم خبریں
-
جمعه 15 نومبر 2019ء
-
اتوار 03 نومبر 2019ء
-
هفته 02 نومبر 2019ء
-
جمعرات 24 اکتوبر 2019ء
-
جمعرات 24 اکتوبر 2019ء