کراچی (این این آئی)قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم ساحل پر جوتے پھینکنے پر عوام سے ناراض ہوگئے ۔وسیم اکرم نے اپنے ویڈیو پیغام میں سمندر کنارے بکھرے جوتے دیکھ کر عوام پر اظہار برہمی کیا۔وسیم اکرم نے شکوہ کیا کہ سمندر پرسیر کے لیے آنیوالے جوتے یہاں پھینک جاتے ہیں، کیا لوگ گھر سے نیت کرکے آتے ہیں کہ آؤ جوتے پھینکنے چلیں۔اپنے ویڈیو پیغام میں سابق کرکٹر نے کورونا کے حوالے سے بھی اپنا پیغام دیا اور کہا کہ کورونا کی دوسری لہر آرہی ہے عوام احتیاط کریں۔،شہری ماسک پہنیں اور حفاظتی فاصلہ برقرار رکھیں، ایک دو ماہ احتیاط کریں، دوستوں سے نہ ملیں۔
وسیم اکرم ساحل پر جوتے پھینکنے پر عوام سے ناراض
هفته 28 نومبر 2020ء
کراچی (این این آئی)قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم ساحل پر جوتے پھینکنے پر عوام سے ناراض ہوگئے ۔وسیم اکرم نے اپنے ویڈیو پیغام میں سمندر کنارے بکھرے جوتے دیکھ کر عوام پر اظہار برہمی کیا۔وسیم اکرم نے شکوہ کیا کہ سمندر پرسیر کے لیے آنیوالے جوتے یہاں پھینک جاتے ہیں، کیا لوگ گھر سے نیت کرکے آتے ہیں کہ آؤ جوتے پھینکنے چلیں۔اپنے ویڈیو پیغام میں سابق کرکٹر نے کورونا کے حوالے سے بھی اپنا پیغام دیا اور کہا کہ کورونا کی دوسری لہر آرہی ہے عوام احتیاط کریں۔،شہری ماسک پہنیں اور حفاظتی فاصلہ برقرار رکھیں، ایک دو ماہ احتیاط کریں، دوستوں سے نہ ملیں۔
آج کے کالم
یہ خبر روزنامہ ٩٢نیوز لاہور میں هفته 28 نومبر 2020ء کو شایع کی گی

آج کا اخبار
-
پیر 25 جنوری 2021ء
-
پیر 25 جنوری 2021ء
-
پیر 25 جنوری 2021ء
-
پیر 25 جنوری 2021ء
-
پیر 25 جنوری 2021ء
اہم خبریں
-
جمعه 15 نومبر 2019ء
-
اتوار 03 نومبر 2019ء
-
هفته 02 نومبر 2019ء
-
جمعرات 24 اکتوبر 2019ء
-
جمعرات 24 اکتوبر 2019ء