واشنگٹن ( ندیم منظور سلہری سے ) صدر ٹرمپ اور پینٹاگون کے درمیان کئی اہم امور پر اتفاق نہ ہونا اس بات کی غمازی کرتا ہے کہ صدر خفیہ اداروں کی رپورٹس کو ردی کی ٹوکری تصور کرتے ہیں۔ امریکی ماہرین کا کہنا ہے کہ اگر میکسیکو کے ساتھ ملحقہ امریکی سرحد پر دیوار تعمیر کرنے کیلئے صدر ٹرمپ نے ایمرجنسی کا سہارا لیا تو اس سے پینٹاگون اور وائٹ ہاؤس کے درمیان اختلافات میں مذید شدت پیدا ہو سکتی ہے ۔ ملٹری اسٹیبلشمنٹ کبھی نہیں چاہے گی کہ اسکے بجٹ کا ایک حصہ دیوار کی تعمیر پر لگایا جائے ۔ مڈل انسٹیٹوٹ سے منسلک رانڈا سلم کا کہنا ہے کہ صدر اور حساس اداروں کے درمیان واضح اختلاف پایا جاتا ہے جو کہ اچھا شگون نہیں ۔ سینٹر فار امریکن پراگریس کے سکالر برین کیٹلوز نے کہا ہے کہ میرے خیال میں تین ایسے معاملات ہیں جن پر صدر ٹرمپ اور حساس اداروں کے درمیان اختلاف ہے ۔
ٹر مپ خفیہ اداروں کی رپو رٹس ردی تصور کرتے ہیں:امر یکی ماہرین
هفته 09 فروری 2019ء
واشنگٹن ( ندیم منظور سلہری سے ) صدر ٹرمپ اور پینٹاگون کے درمیان کئی اہم امور پر اتفاق نہ ہونا اس بات کی غمازی کرتا ہے کہ صدر خفیہ اداروں کی رپورٹس کو ردی کی ٹوکری تصور کرتے ہیں۔ امریکی ماہرین کا کہنا ہے کہ اگر میکسیکو کے ساتھ ملحقہ امریکی سرحد پر دیوار تعمیر کرنے کیلئے صدر ٹرمپ نے ایمرجنسی کا سہارا لیا تو اس سے پینٹاگون اور وائٹ ہاؤس کے درمیان اختلافات میں مذید شدت پیدا ہو سکتی ہے ۔ ملٹری اسٹیبلشمنٹ کبھی نہیں چاہے گی کہ اسکے بجٹ کا ایک حصہ دیوار کی تعمیر پر لگایا جائے ۔ مڈل انسٹیٹوٹ سے منسلک رانڈا سلم کا کہنا ہے کہ صدر اور حساس اداروں کے درمیان واضح اختلاف پایا جاتا ہے جو کہ اچھا شگون نہیں ۔ سینٹر فار امریکن پراگریس کے سکالر برین کیٹلوز نے کہا ہے کہ میرے خیال میں تین ایسے معاملات ہیں جن پر صدر ٹرمپ اور حساس اداروں کے درمیان اختلاف ہے ۔
آج کے کالم
یہ خبر روزنامہ ٩٢نیوز لاہور میں هفته 09 فروری 2019ء کو شایع کی گی

آج کا اخبار
-
پیر 18 فروری 2019ء
-
پیر 18 فروری 2019ء
-
پیر 18 فروری 2019ء
-
پیر 18 فروری 2019ء
-
پیر 18 فروری 2019ء
اہم خبریں
-
پیر 18 فروری 2019ء
-
پیر 18 فروری 2019ء
-
پیر 18 فروری 2019ء
-
هفته 16 فروری 2019ء
-
هفته 16 فروری 2019ء