اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وفاقی وزیرمذہبی امورپیرنورالحق قادری نے دھرنے کے حوالے سے خبروں کی تردیدکردی۔نورالحق قادری نے کہا مولانافضل الرحمان کے آزادی مارچ یادھرنے کے حوالے سے مجھے کوئی ذمہ داری نہیں دی گئی، پارٹی قیادت یاحکومت نے مجھ سے کوئی رابطہ نہیں کیا۔