نئی دہلی (مانیٹرنگ ڈیسک، آن لائن ) بھارتی یوم جمہوریہ سے دو دن پہلے نئی دہلی میں پاکستان زندہ باد کے نعرے لگ گئے ۔نئی دہلی کے خان مارکیٹ کا میٹرو سٹیشن پاکستان زندہ باد کے نعروں سے گونج اٹھا، چند نوجوان بائیکس پر آئے اور نعرے لگا کر چلے گئے جس کے بعد پولیس میں کھلبلی مچ گئی، 6 افراد کو گرفتار کر لیا گیا۔مقامی پولیس کا کہنا ہے گرفتارافراد میں تین لڑکیاں بھی شامل ہیں،پولیس ان کے گھر والوں سے بھی تحقیقات کر رہی ہے ۔
نئی دہلی کا میٹرو سٹیشن پاکستان زندہ باد کے نعروں سے گونج اٹھا
پیر 25 جنوری 2021ء
نئی دہلی (مانیٹرنگ ڈیسک، آن لائن ) بھارتی یوم جمہوریہ سے دو دن پہلے نئی دہلی میں پاکستان زندہ باد کے نعرے لگ گئے ۔نئی دہلی کے خان مارکیٹ کا میٹرو سٹیشن پاکستان زندہ باد کے نعروں سے گونج اٹھا، چند نوجوان بائیکس پر آئے اور نعرے لگا کر چلے گئے جس کے بعد پولیس میں کھلبلی مچ گئی، 6 افراد کو گرفتار کر لیا گیا۔مقامی پولیس کا کہنا ہے گرفتارافراد میں تین لڑکیاں بھی شامل ہیں،پولیس ان کے گھر والوں سے بھی تحقیقات کر رہی ہے ۔
یہ خبر روزنامہ ٩٢نیوز لاہور میں پیر 25 جنوری 2021ء کو شایع کی گی

آج کا اخبار
-
اتوار 07 مارچ 2021ء
-
اتوار 07 مارچ 2021ء
-
اتوار 07 مارچ 2021ء
-
اتوار 07 مارچ 2021ء
-
اتوار 07 مارچ 2021ء
اہم خبریں
-
جمعه 15 نومبر 2019ء
-
اتوار 03 نومبر 2019ء
-
هفته 02 نومبر 2019ء
-
جمعرات 24 اکتوبر 2019ء
-
جمعرات 24 اکتوبر 2019ء