ماؤنٹ ماونگنوئی (سپورٹس ڈیسک) آسٹریلیا ویمنز نے ایک روزہ بین الاقوامی میچوں میں لگاتار فتوحات کے سلسلہ کو 23 میچوں تک بڑھا دیا جب مہمان ٹیم نے دوسرے ون ڈے میچ میں نیوزی لینڈ ویمنز کو 71 رنز سے شکست دے دی۔ آسٹریلیا نے پلیئر آف دی میچ ریچل ہینز کے شاندار 87 رنز کی بدولت مقررہ اوورز میں 7 وکٹوں پر 271 سکور کیا۔لیہ کیسپریک نے 46 رنز دے کر 6 وکٹیں حاصل کیں۔ جواب میں نیوزی لینڈ ویمنز 45 اوورز میں 200 رنز بناکر آؤٹ ہوگئی۔
دوسرا ون ڈے: آسٹریلیا ویمنز نے نیوزی لینڈ کو 71 رنز سے قابو کرلیا
جمعرات 08 اپریل 2021ء
ماؤنٹ ماونگنوئی (سپورٹس ڈیسک) آسٹریلیا ویمنز نے ایک روزہ بین الاقوامی میچوں میں لگاتار فتوحات کے سلسلہ کو 23 میچوں تک بڑھا دیا جب مہمان ٹیم نے دوسرے ون ڈے میچ میں نیوزی لینڈ ویمنز کو 71 رنز سے شکست دے دی۔ آسٹریلیا نے پلیئر آف دی میچ ریچل ہینز کے شاندار 87 رنز کی بدولت مقررہ اوورز میں 7 وکٹوں پر 271 سکور کیا۔لیہ کیسپریک نے 46 رنز دے کر 6 وکٹیں حاصل کیں۔ جواب میں نیوزی لینڈ ویمنز 45 اوورز میں 200 رنز بناکر آؤٹ ہوگئی۔
آج کے کالم
یہ خبر روزنامہ ٩٢نیوز لاہور میں جمعرات 08 اپریل 2021ء کو شایع کی گی

آج کا اخبار
-
هفته 17 اپریل 2021ء
-
هفته 17 اپریل 2021ء
-
هفته 17 اپریل 2021ء
-
هفته 17 اپریل 2021ء
-
هفته 17 اپریل 2021ء
اہم خبریں