ریاض(این این آئی)سعودی عرب کی ایک خصوصی فوجداری عدالت نے دہشت گردی اور متعدد الزامات میں قصوروار ثابت ہونے کے بعد کل 41 مجرموں میں سے 38 کو قید اور ملک بدری کی سزائیں سنادیں۔ ان ملز موں پر انتہا پسندانہ نظریات اختیار کرنے ،دہشت گردی کی کارروائیوں کیلئے مالی اعانت فراہم کرنے ، دہشت گرد تنظیم قائم کرنے اور دیگر الزامات لگائے گئے ہیں۔
سعود یہ : دہشت گردی کے 38 مجرموں کو قید ، ملک بدری کی سزا
جمعرات 14 نومبر 2019ء
ریاض(این این آئی)سعودی عرب کی ایک خصوصی فوجداری عدالت نے دہشت گردی اور متعدد الزامات میں قصوروار ثابت ہونے کے بعد کل 41 مجرموں میں سے 38 کو قید اور ملک بدری کی سزائیں سنادیں۔ ان ملز موں پر انتہا پسندانہ نظریات اختیار کرنے ،دہشت گردی کی کارروائیوں کیلئے مالی اعانت فراہم کرنے ، دہشت گرد تنظیم قائم کرنے اور دیگر الزامات لگائے گئے ہیں۔
آج کے کالم
یہ خبر روزنامہ ٩٢نیوز لاہور میں جمعرات 14 نومبر 2019ء کو شایع کی گی

آج کا اخبار
-
اتوار 24 جنوری 2021ء
-
اتوار 24 جنوری 2021ء
-
اتوار 24 جنوری 2021ء
-
اتوار 24 جنوری 2021ء
-
اتوار 24 جنوری 2021ء
اہم خبریں
-
جمعه 15 نومبر 2019ء
-
اتوار 03 نومبر 2019ء
-
هفته 02 نومبر 2019ء
-
جمعرات 24 اکتوبر 2019ء
-
جمعرات 24 اکتوبر 2019ء