لاہور(پ ر) کسٹمز کلیرنس ایجنٹ عثمان ڈار ،شرجیل اور آصف سکی کا کہنا ہے کہ ان کے خلاف شائع ہو نے والی خبر کا حقیقت سے کوئی تعلق نہیں ، وہ بے بنیاد ہیں۔یہ ایک گروپ کی جانب سے بدنام کر نے کی کوشش کی گئی، ہم ریونیو ٹیکس کی مد میں ماہانہ کروڑوں روپے جمع کراتے ہیں اور اس حوالے سے شائع ہو نے والی خبر بے بنیاد ہے ۔