کراچی(سٹاف رپورٹر ) سندھ ہائیکورٹ نے کے پی ٹی کوآپریٹیو ہائوسنگ سوسائٹی میں بدعنوانی کے کیس میں نامزد سابق وفاقی وزیر کامران مائیکل اور جاوید مخدوم کی ضمانت کی درخواست منظورکرلی۔