ایڈنبرگ(نیٹ نیوز) سکاٹش نیشنل پارٹی نے سکاٹ لینڈ کی برطانیہ سے آزادی کیلئے ایک اور ریفرنڈم کروانے کا اعلان کردیا۔ایس این پی کی جانب سے یکطرفہ طور پر دوسرا ریفرنڈم کرانے کا اعلان کیا گیا ہے ۔ایس این کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ مئی میں سکاٹ لینڈ میں ہونے والے انتخابات میں ایس این پی جیتی تو قانونی ریفرنڈم کرایا جائے گا، آج 11 نکاتی روڈ میپ پیش کیا جائے گا۔سکاٹش نیشنل پارٹی کے رہنماؤں کا کہنا ہے کہ برطانوی حکومت کی جانب سے ریفرنڈم روکنے کی کوشش کا مقابلہ کیا جائے گا۔
سکاٹ لینڈ کی آزادی: نیشنل پارٹی کادوسراریفرنڈم کرانے کا اعلان
پیر 25 جنوری 2021ء
ایڈنبرگ(نیٹ نیوز) سکاٹش نیشنل پارٹی نے سکاٹ لینڈ کی برطانیہ سے آزادی کیلئے ایک اور ریفرنڈم کروانے کا اعلان کردیا۔ایس این پی کی جانب سے یکطرفہ طور پر دوسرا ریفرنڈم کرانے کا اعلان کیا گیا ہے ۔ایس این کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ مئی میں سکاٹ لینڈ میں ہونے والے انتخابات میں ایس این پی جیتی تو قانونی ریفرنڈم کرایا جائے گا، آج 11 نکاتی روڈ میپ پیش کیا جائے گا۔سکاٹش نیشنل پارٹی کے رہنماؤں کا کہنا ہے کہ برطانوی حکومت کی جانب سے ریفرنڈم روکنے کی کوشش کا مقابلہ کیا جائے گا۔
آج کے کالم
یہ خبر روزنامہ ٩٢نیوز لاہور میں پیر 25 جنوری 2021ء کو شایع کی گی

آج کا اخبار
-
جمعرات 25 فروری 2021ء
-
جمعرات 25 فروری 2021ء
-
جمعرات 25 فروری 2021ء
-
جمعرات 25 فروری 2021ء
-
جمعرات 25 فروری 2021ء
اہم خبریں
-
جمعه 15 نومبر 2019ء
-
اتوار 03 نومبر 2019ء
-
هفته 02 نومبر 2019ء
-
جمعرات 24 اکتوبر 2019ء
-
جمعرات 24 اکتوبر 2019ء