لاہور (وقائع نگار،92 نیوزرپورٹ) حکومتی اتحادی جماعت ق لیگ نے سیالکوٹ کے ضمنی انتخاباب میں تحریک انصاف کی حمایت کا اعلان کر دیا،چودھری شجاعت ، چودھری پرویز الٰہی نے پارٹی تنظیم اور پارٹی رہنماؤں کو ہدایات بھی جاری کر دیں،چودھری پرویز الٰہی ،مونس الٰہی نے کہا کہ اتحادی ہونے کی حیثیت سے تحریک انصاف کے امیدوار کی کامیابی کیلئے بھرپور کردار ادا کریں گے ،تحریک انصاف کے امیدوار کی کامیابی کیلئے تنظیمی رہنما اور مقامی رہنما بھر پور مہم چلائیں گے ۔
سیالکوٹ ضمنی الیکشن، ق لیگ نے پی ٹی آئی کی حمایت کردی
پیر 25 جنوری 2021ء
لاہور (وقائع نگار،92 نیوزرپورٹ) حکومتی اتحادی جماعت ق لیگ نے سیالکوٹ کے ضمنی انتخاباب میں تحریک انصاف کی حمایت کا اعلان کر دیا،چودھری شجاعت ، چودھری پرویز الٰہی نے پارٹی تنظیم اور پارٹی رہنماؤں کو ہدایات بھی جاری کر دیں،چودھری پرویز الٰہی ،مونس الٰہی نے کہا کہ اتحادی ہونے کی حیثیت سے تحریک انصاف کے امیدوار کی کامیابی کیلئے بھرپور کردار ادا کریں گے ،تحریک انصاف کے امیدوار کی کامیابی کیلئے تنظیمی رہنما اور مقامی رہنما بھر پور مہم چلائیں گے ۔
آج کے کالم
یہ خبر روزنامہ ٩٢نیوز لاہور میں پیر 25 جنوری 2021ء کو شایع کی گی

آج کا اخبار
-
هفته 06 مارچ 2021ء
-
هفته 06 مارچ 2021ء
-
هفته 06 مارچ 2021ء
-
هفته 06 مارچ 2021ء
-
هفته 06 مارچ 2021ء
اہم خبریں
-
جمعه 15 نومبر 2019ء
-
اتوار 03 نومبر 2019ء
-
هفته 02 نومبر 2019ء
-
جمعرات 24 اکتوبر 2019ء
-
جمعرات 24 اکتوبر 2019ء