سیالکوٹ(ڈسٹرکٹ رپورٹر)ورکنگ باؤنڈ ری کے قریب کھیتوں سے بھارتی گولہ برآمدہواہے ، سیالکوٹ ورکنگ باؤنڈری کے علاقہ چپراڑ سیکٹر کے کھیتوں سے بھارتی مارٹر گولہ برآمد ہوا جسے دیکھتے ہی شہریوں نے بم ڈسپوزل سکواڈ کو اطلاع کی۔ تاہم بم ڈسپوزل سکواڈ نے بھارتی مارٹر گولہ کو ناکارہ بنا کر قبضہ میں لے لیا ہے ۔