نوکنڈی(آن لائن)پاک ایران سرحدی شہر تفتان سے کوئٹہ جانے والی مال بردار ٹرین کی پانچ بوگیاں گر گئیں جس سے ریلوے کے 100 فٹ کے قریب ٹریک کو نقصان پہنچا ،ریلوے حکام نے امدادی کام کا آغاز کردیا۔