واشنگٹن ( ندیم منظور سلہری سے ) امریکی ماہرین کا کہنا ہے کہ مستقبل میں ایران سے زیادہ شمالی کوریا امریکہ کے لیئے خطرناک ثابت ہو سکتا ہے ۔ ماہرین کے مطابق اسی لیئے صدر ٹرمپ شمالی کوریا کے سربراہ کم جونگ اِن کے ساتھ کوئی پائیدار اور لانگ ٹرم معاہدہ کرنا چاہتے ہیں خفیہ اداروں کی رپورٹس کے مطابق کم جونگ اِن نے چین کے کئی خفیہ دورے کیے ہیں جس سے یہ ثابت ہوتا ہے کہ چین کس حد تک نارتھ کوریا پر اثرانداز ہے پروفیسر مائیکل اے رائٹ کا کہنا ہے کہ کم جونگ شاطر انسان ہے جو کہتا کچھ ہے اور کرتا کچھ ، چین اس کی اندرون خانہ ہر لحاظ سے مدد کر رہا ہے امریکہ نہیں چاہتا کہ وہ کوئی نئی جنگ میں ملوث ہو کیونکہ آج تک جتنی بھی جنگیں اس نے شروع کیں۔