واشنگٹن ( ندیم منظور سلہری سے ) پاکستانی امریکن کمیونٹی شکاگو کی ممتاز شخصیت اور ڈیموکریٹک پارٹی کے سرگرم رہنما آصف ملک ٹاؤن شپ ٹرسٹی کا الیکشن بھاری اکثریت سے جیت گئے ۔ آصف ملک نے کہا یہ کامیابی پاکستانی کمیونٹی کی کامیابی ہے ، وہ اپنے ملک کا نام روشن کرنے کیلئے امریکہ کے ہر فورم پر اپنی بہترین صلاحیتوں کا مظاہرہ کرینگے ۔ انکے حلقے کے لوگوں نے جس طرح انہیں کامیاب کر کے اعتماد کا اظہار کیا ہے وہ اسے کبھی ٹھیس نہیں پہنچائیں گے ۔ انہوں نے پاکستانی کمیونٹی کو پیغام دیا کہ وہ امریکی سسٹم کا حصہ بن کر اپنی صلاحیتوں کے جوہر دکھائیں۔
شکاگو: پاکستانی نژاد آصف ٹاؤن شپ ٹرسٹی کا الیکشن جیت گئے
جمعرات 08 اپریل 2021ء
واشنگٹن ( ندیم منظور سلہری سے ) پاکستانی امریکن کمیونٹی شکاگو کی ممتاز شخصیت اور ڈیموکریٹک پارٹی کے سرگرم رہنما آصف ملک ٹاؤن شپ ٹرسٹی کا الیکشن بھاری اکثریت سے جیت گئے ۔ آصف ملک نے کہا یہ کامیابی پاکستانی کمیونٹی کی کامیابی ہے ، وہ اپنے ملک کا نام روشن کرنے کیلئے امریکہ کے ہر فورم پر اپنی بہترین صلاحیتوں کا مظاہرہ کرینگے ۔ انکے حلقے کے لوگوں نے جس طرح انہیں کامیاب کر کے اعتماد کا اظہار کیا ہے وہ اسے کبھی ٹھیس نہیں پہنچائیں گے ۔ انہوں نے پاکستانی کمیونٹی کو پیغام دیا کہ وہ امریکی سسٹم کا حصہ بن کر اپنی صلاحیتوں کے جوہر دکھائیں۔
آج کے کالم
یہ خبر روزنامہ ٩٢نیوز لاہور میں جمعرات 08 اپریل 2021ء کو شایع کی گی

آج کا اخبار
-
اتوار 11 اپریل 2021ء
-
اتوار 11 اپریل 2021ء
-
اتوار 11 اپریل 2021ء
-
اتوار 11 اپریل 2021ء
-
اتوار 11 اپریل 2021ء
اہم خبریں
-
جمعه 15 نومبر 2019ء
-
اتوار 03 نومبر 2019ء
-
هفته 02 نومبر 2019ء
-
جمعرات 24 اکتوبر 2019ء
-
جمعرات 24 اکتوبر 2019ء