اقوام متحدہ (صباح نیوز)اقوام متحدہ کی ایک رپورٹ میں دعوی کیاگیا ہے کہ وسطی امر یکہ رہائش کیلئے دنیا میں سب سے خطرناک جگہ ہے ۔وسطی امریکی علاقوں میں قتل اور غیر قانونی کاموں میں کافی اضافہ ہواہے ۔