لاہور(کلچرل رپو ر ٹر ) انسٹاگرام پرفالوئرز کی’’ جنگ ‘‘میں عائزہ ایک بارپھرایمن سے آگے نکل گئیں۔ دونوں کے درمیان کچھ عرصے سے یہ جنگ جاری ہے جس میں کبھی عائزہ خان سرفہرست ہوتی ہیں تو کبھی ایمن خان لیکن اس بار81 لاکھ فالوئرز کے ساتھ عائزہ خان نے ایمن خان کو پیچھے چھوڑدیا ہے ۔ اس وقت ایمن خان کے 80 لاکھ فالوئرز ہیں جو رواں ماہ کا ہی ریکارڈ ہے ۔
عائزہ نے 81 لاکھ فالوئرز کیساتھ ایمن خان کو پھر پیچھے چھوڑدیا
منگل 23 فروری 2021ء
لاہور(کلچرل رپو ر ٹر ) انسٹاگرام پرفالوئرز کی’’ جنگ ‘‘میں عائزہ ایک بارپھرایمن سے آگے نکل گئیں۔ دونوں کے درمیان کچھ عرصے سے یہ جنگ جاری ہے جس میں کبھی عائزہ خان سرفہرست ہوتی ہیں تو کبھی ایمن خان لیکن اس بار81 لاکھ فالوئرز کے ساتھ عائزہ خان نے ایمن خان کو پیچھے چھوڑدیا ہے ۔ اس وقت ایمن خان کے 80 لاکھ فالوئرز ہیں جو رواں ماہ کا ہی ریکارڈ ہے ۔
یہ خبر روزنامہ ٩٢نیوز لاہور میں منگل 23 فروری 2021ء کو شایع کی گی

آج کا اخبار
-
اتوار 07 مارچ 2021ء
-
اتوار 07 مارچ 2021ء
-
اتوار 07 مارچ 2021ء
-
اتوار 07 مارچ 2021ء
-
اتوار 07 مارچ 2021ء
اہم خبریں
-
جمعه 15 نومبر 2019ء
-
اتوار 03 نومبر 2019ء
-
هفته 02 نومبر 2019ء
-
جمعرات 24 اکتوبر 2019ء
-
جمعرات 24 اکتوبر 2019ء