لاہور( پ ر )پاکستان مسلم لیگ ق کے ر ہنما میاں کامران سیف نے کہا کہ نیب علی بابا کی گرفتار ی کے بعد 40چوروں کا بھی حساب کرے اور قوم کی لوٹی ہوئی دولت جلد قومی خزانے میں واپس لائے جائے انہوں نے کہا کہ سابق حکمرانوں نے ہر پاکستانی بچے کو لاکھوں روپے کا مقروض کیا ۔