اسلام آباد (این این آئی)مسلم لیگ (ن)کے رہنما سینیٹر پرویز رشید نے کہاہے کہ عمران خان پہلے سابق حکومت کی گردان کے پیچھے اور اب کورونا کی آڑ میں اپنی ناکامیوں کو چْھپا رہے ہیں۔اپنے بیان میں سینیٹر پرویز رشید نے کہا کہ اگر انہیں واقعی عوام کا درد ہے تو وہ دنیا بھر سے ملنے والے اربوں ڈالرز کا حساب دیں، بتائیں کہ اتنی بڑی بھیک لینے کے بعد بھی وہ ماسک، سینیٹائزر اور کورونا ٹیسٹ کی سہولت مہیا کیوں نہیں کر سکے ؟رہنما مسلم لیگ ن نے کہا کہ عمران خان بتائیں کہ کورونا سے بچاؤ کی رقم کس کی جیب میں گئی؟ عمران خان اجتماعات روکنے کے بجائے ماسک اور سینیٹائزر مہیا کرنے کا آئینی فریضہ انجام دیں۔وفاقی وزیر فواد چو دھری نے مسلم لیگ ن کے رہنما پرویزرشید کی تنقید کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ اگر آپ کوئی مثبت بات نہیں کر سکتے تو کم از کم سفید جھوٹ بولنے سے احتراز کریں۔فواد چوہدری نے ٹوئٹر پر جاری میں بیان میں کہا کہ کورونا کا پہلا مریض 26 فروری کو سامنے آیا تھا اور اس وقت ہم ماسک اور سینیٹائزر درآمد کر رہے تھے ، آج الحمدﷲ پاکستان ناصرف خود کفیل ہے بلکہ کروڑوں کا سامان برآمد کر رہا ہے ۔
عمران خان کورونا کی آڑ میں اپنی ناکامی چْھپا رہے :پرویز رشید
پیر 23 نومبر 2020ء

آج کے کالم
یہ خبر روزنامہ ٩٢نیوز لاہور میں پیر 23 نومبر 2020ء کو شایع کی گی

آج کا اخبار
-
جمعه 22 جنوری 2021ء
-
جمعه 22 جنوری 2021ء
-
جمعه 22 جنوری 2021ء
-
جمعه 22 جنوری 2021ء
-
جمعه 22 جنوری 2021ء
اہم خبریں
-
جمعه 15 نومبر 2019ء
-
اتوار 03 نومبر 2019ء
-
هفته 02 نومبر 2019ء
-
جمعرات 24 اکتوبر 2019ء
-
جمعرات 24 اکتوبر 2019ء