لاہور(سپورٹس رپورٹر) عمران خان کی وزارت عظمی کی تبدیلی کیساتھ پاکستان کرکٹ بورڈ میں تبدیلیوں کے امکان ہے ، ذرائع کے مطابق چیئرمین پی سی بی رمیز راجا عہدے سے الگ ہونے کے لئے آئی سی سی اجلاس کے بعد استعفیٰ دے دیں گے ۔ وزیر اعظم عمران خان نے رمیز راجہ کو چیئرمین پی سی بی کے لئے نامزد کیا تھا۔ذرائع کے مطابق رمیز راجہ کے ساتھ ساتھ اب ان کی جانب سے کی گئی تقرریاں بھی ختم ہو سکتی ہیں۔ یہ امر قابل ذکر ہے کہ پی سی بی کے بعض اعلیٰ عہدیدار جو عمران خان کے وزیر اعظم بنتے ہی نجم سیٹھی سے جا کر استعفی کی بات کر رہے تھے اب وہی عہدیدار اپنی نوکری بچانے کے لئے نجم سیٹھی سے بھی جا کر ملاقات کر رہے ہیں ۔ ذرائع کے مطابق نجم سیٹھی پی سی بی کے چیئرمین بننے کے لئے دوبارہ مضبوط امیدوارہیں۔ ان کے آ نے سے ڈومیسٹک کرکٹ سٹرکچر میں تبدیلیوں کے ساتھ ساتھ ادارہ جاتی کرکٹ کی بحالی کا بھی قوی امکان ہے ۔
عمران خان کے جاتے ہی پی سی بی میں بھی تبدیلیوں کا امکان
پیر 11 اپریل 2022ء

آج کے کالم
یہ خبر روزنامہ ٩٢نیوز لاہور میں پیر 11 اپریل 2022ء کو شایع کی گی

آج کا اخبار
-
بدھ 19 اپریل 2023ء
-
بدھ 19 اپریل 2023ء
-
بدھ 19 اپریل 2023ء
-
بدھ 19 اپریل 2023ء
-
بدھ 19 اپریل 2023ء
اہم خبریں