پیرس(صباح نیوز)فرانس نے انیسویں صدی میں الجزائر پر فرانسیسی قبضے کے خلاف لڑنے والے 24 شہدا کی کھوپڑیاں الجزائر کو واپس کر دیں۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق الجزائر کے صدرعبد المجید تبون نے فرانس کی جانب سے کھوپڑیاں بھیجنے کی تصدیق کی ہے اور کہا ہے کہ دیگرشہیدوں کی باقیات واپسی کیلئے پرعزم ہیں ان میں ایک اسلامی مبلغ امیر عبدالقادر کے اتحادی بھی شامل ہیں جوانیسویں صدی کے وسط میں فرانسیسی افواج کے خلاف جدوجہد میں قبائلیوں کے ایک گروہ کی قیادت کرتے رہے ۔
فرانس نے 24 شہدا کی باقیات الجزائر واپس بھجوا دیں
اتوار 05 جولائی 2020ء
پیرس(صباح نیوز)فرانس نے انیسویں صدی میں الجزائر پر فرانسیسی قبضے کے خلاف لڑنے والے 24 شہدا کی کھوپڑیاں الجزائر کو واپس کر دیں۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق الجزائر کے صدرعبد المجید تبون نے فرانس کی جانب سے کھوپڑیاں بھیجنے کی تصدیق کی ہے اور کہا ہے کہ دیگرشہیدوں کی باقیات واپسی کیلئے پرعزم ہیں ان میں ایک اسلامی مبلغ امیر عبدالقادر کے اتحادی بھی شامل ہیں جوانیسویں صدی کے وسط میں فرانسیسی افواج کے خلاف جدوجہد میں قبائلیوں کے ایک گروہ کی قیادت کرتے رہے ۔
آج کے کالم
یہ خبر روزنامہ ٩٢نیوز لاہور میں اتوار 05 جولائی 2020ء کو شایع کی گی

آج کا اخبار
-
بدھ 20 جنوری 2021ء
-
بدھ 20 جنوری 2021ء
-
بدھ 20 جنوری 2021ء
-
بدھ 20 جنوری 2021ء
-
بدھ 20 جنوری 2021ء
اہم خبریں
-
جمعه 15 نومبر 2019ء
-
اتوار 03 نومبر 2019ء
-
هفته 02 نومبر 2019ء
-
جمعرات 24 اکتوبر 2019ء
-
جمعرات 24 اکتوبر 2019ء