لاہور( کلچرل رپورٹر) انگلینڈ سے تعلق رکھنے والے ڈیو میڈسن اور پاکستان کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے نجی مصروفیت کے بعد گزشتہ روز ملتان سلطانز کو جوائن کر لیا ہے ۔شاہد آفریدی اور عمران طاہر نے پی ایس ایل فائیو کی تیاریوں کے سلسلے میں قذافی سٹیڈیم لاہور میں ٹریننگ کی ۔