لاہور(کلچرل رپورٹر) معروف فیشن ڈیزائنر نومی انصاری اپنی کولیکشن کے فوٹو شوٹ کیلئے ترکی کے شہر استنبول پہنچ گے ان کیساتھ معروف اداکار علی رحمان بھی گئے ہیں جو وہاں ان کے تیار کردہ ملبوسات کیلئے فوٹو شوٹ میں حصہ لینگے جبکہ ان کی سٹائلنگ انیلہ مرتضی کرینگی ذرائع کا کہنا ہے کہ نومی انصاری ترکش ماڈلز کے ساتھ بھی اپنی کولیکشن کے شوٹس کرواینگے جبکہ رواں ماہ ہونے والے فیشن ویک میں حصہ لینگے ۔