کراچی،لاہور (کلچرل رپورٹرز) سندھ کی خوبصورت ثقافت اور سماجی مسائل کا احاطہ کرتی رومانوی کامیڈی فلم ’’ تلاش‘‘ 15نومبر کو سنیمائوں کی زینت بنے گی ۔ڈسٹری بیوشن کلب کی پیش کردہ فلم میں فاریہ حسن،احمد زیب،نعمان سمی، مصطفے قریشی اور سلیم معراج نے مرکزی کردار ادا کئے ہیں ۔