لاہور(کلچرل رپو ر ٹر ) معروف عمران عباس اور حبہ بخاری نئی مختصر فلم ’’چاہت‘‘ میں جلوہ گر ہورہے ہیں، فلم کی کہانی ایک شادی شدہ جوڑے کے گرد گھومتی ہے ۔فلم میں آگے دکھایا گیا ہے کہ بیوی ایک کارکے حادثے کیلئے خود کو مسلسل الزام دیتی ہے جس میں اس شخص کی موت واقع ہوئی تھی جب کہ شوہر اس کو یقین دلانے کی کوشش کرتاہے کہ غلطی اس کی نہیں تھی۔ ایک سوال کے جواب میں فلم کی ایگزیکٹو پروڈیوسر اور ڈا ئر یکٹر سیمیں نوید نے کہا کہ کہانی میں دکھایا گیا ہے کہ"محبت ہر چیز سے بالاترہے " ایک تصورنہیں، حقیقت ہے ۔ کہانی کو بشارت ترمذی نے تحریر کیا جب کہ علی حسین اور محب بخاری اس کے معاون پروڈیوسر ہیں۔
عمران عباس اور حبہ بخاری مختصر فلم ’’چاہت‘‘ میں جلوہ گر
منگل 23 فروری 2021ء
لاہور(کلچرل رپو ر ٹر ) معروف عمران عباس اور حبہ بخاری نئی مختصر فلم ’’چاہت‘‘ میں جلوہ گر ہورہے ہیں، فلم کی کہانی ایک شادی شدہ جوڑے کے گرد گھومتی ہے ۔فلم میں آگے دکھایا گیا ہے کہ بیوی ایک کارکے حادثے کیلئے خود کو مسلسل الزام دیتی ہے جس میں اس شخص کی موت واقع ہوئی تھی جب کہ شوہر اس کو یقین دلانے کی کوشش کرتاہے کہ غلطی اس کی نہیں تھی۔ ایک سوال کے جواب میں فلم کی ایگزیکٹو پروڈیوسر اور ڈا ئر یکٹر سیمیں نوید نے کہا کہ کہانی میں دکھایا گیا ہے کہ"محبت ہر چیز سے بالاترہے " ایک تصورنہیں، حقیقت ہے ۔ کہانی کو بشارت ترمذی نے تحریر کیا جب کہ علی حسین اور محب بخاری اس کے معاون پروڈیوسر ہیں۔
یہ خبر روزنامہ ٩٢نیوز لاہور میں منگل 23 فروری 2021ء کو شایع کی گی

آج کا اخبار
-
پیر 08 مارچ 2021ء
-
پیر 08 مارچ 2021ء
-
پیر 08 مارچ 2021ء
-
اتوار 07 مارچ 2021ء
-
اتوار 07 مارچ 2021ء
اہم خبریں
-
جمعه 15 نومبر 2019ء
-
اتوار 03 نومبر 2019ء
-
هفته 02 نومبر 2019ء
-
جمعرات 24 اکتوبر 2019ء
-
جمعرات 24 اکتوبر 2019ء