لاہور(سپورٹس رپورٹر) کامران غلام کی تاریخ ساز کامیابی 37 سالہ پرانا ریکارڈ توڑکر قائد اعظم ٹرافی کے ایک سیزن میں سب سے زیادہ رنز بنانے کا ریکارڈ قائم کر دیا، اپر دیر میں پیدا ہونے والے خیبر پختونخوا کے کامران غلام نے اتوار کو سنٹرل پنجاب کے خلاف فائنل کے تیسرے روز قائد اعظم ٹرافی کی اس وقت نئی تاریخ رقم کر دی انہوں نے یہ اعزاز فائنل میچ کے تیسرے روز کے تیسرے سیشن میں دوسری اننگز میں جب 77 واں رنز لیا تو حاصل کیا ۔کامران غلام نے سابق انٹرنیشنل کرکٹر سعادت علی کا 37 سالہ پرانا 1217 رنز کا ریکارڈ توڑا اور تاحال وکٹ پر موجود ہیں۔
قائد اعظم ٹرافی: کامران غلام نے 37 سال پرانا ریکارڈ توڑ دیا
پیر 04 جنوری 2021ء
لاہور(سپورٹس رپورٹر) کامران غلام کی تاریخ ساز کامیابی 37 سالہ پرانا ریکارڈ توڑکر قائد اعظم ٹرافی کے ایک سیزن میں سب سے زیادہ رنز بنانے کا ریکارڈ قائم کر دیا، اپر دیر میں پیدا ہونے والے خیبر پختونخوا کے کامران غلام نے اتوار کو سنٹرل پنجاب کے خلاف فائنل کے تیسرے روز قائد اعظم ٹرافی کی اس وقت نئی تاریخ رقم کر دی انہوں نے یہ اعزاز فائنل میچ کے تیسرے روز کے تیسرے سیشن میں دوسری اننگز میں جب 77 واں رنز لیا تو حاصل کیا ۔کامران غلام نے سابق انٹرنیشنل کرکٹر سعادت علی کا 37 سالہ پرانا 1217 رنز کا ریکارڈ توڑا اور تاحال وکٹ پر موجود ہیں۔
آج کے کالم
یہ خبر روزنامہ ٩٢نیوز لاہور میں پیر 04 جنوری 2021ء کو شایع کی گی

آج کا اخبار
-
بدھ 03 مارچ 2021ء
-
بدھ 03 مارچ 2021ء
-
بدھ 03 مارچ 2021ء
-
بدھ 03 مارچ 2021ء
-
بدھ 03 مارچ 2021ء
اہم خبریں
-
جمعه 15 نومبر 2019ء
-
اتوار 03 نومبر 2019ء
-
هفته 02 نومبر 2019ء
-
جمعرات 24 اکتوبر 2019ء
-
جمعرات 24 اکتوبر 2019ء