لاہور(اپنے خبر نگار سے ) لاہورکالج برائے خواتین یونیورسٹی کے شعبہ فارسی ،شعبہ پولٹیکل سائنس اور شعبہ انٹرنیشنل ریلیشن کے زیراہتما م 3روزہ پاکستان ایران تعلقات کے موضوع پرانٹرنیشنل سیمینار کے دوسرے روز چیئرمین قائمہ کمیٹی برائے سینٹ سینیٹرطلحٰہ محمود نے بطور مہمان خصوصی شرکت کی ۔