سڈنی ( نیٹ نیوز ) آسٹریلیا کی دو مختلف ریاستوں میں 80 مقامات میں لگی آگ بے قابو ہوگئی، ایک ہزار فائر انجن آگ بجھانے میں مصروف ہیں۔ریاستوں سڈنی اوربرسبن کے درمیان 80 مقامات میں لگی آگ پر قابو پانے کی کوشش کی جا رہی ہے 1 ہزار فائر انجن اور 100 سے زیادہ طیارے اور ہیلی کاپٹر بھی آگ بجھانے میں مصروف ہیں۔