لاہور(کامرس رپورٹر)ایف بی آر نے لیسکو کے گردگھیرا تنگ کرتے ہوئے کمپنی کو ایک کروڑ 95 لاکھ کی ریکوری کا نوٹس جاری کر دیا ۔ لیسکو کا سال 2015 کا آڈٹ کرنے کے بعد ٹیکس کا تخمینہ لگایا گیا کہ لیسکو بجلی صارفین سے ودہولڈنگ ٹیکس کی مد میں وصولی کر رہا تھا۔بجلی صارفین بلوں میں ایکسٹرا ٹیکس ، فردر ٹیکس ، سٹیل میلٹر ٹیکس ، ریٹیلر ٹیکس ادا کر رہے ہیں۔ ذرائع نے مزید کہا کہ لیسکو صارفین سے ٹیکس وصول کرتا ہے مگر ایف بی آر کو جمع نہیں کراتا تھاجس پر ایف بی آر نے ٹیکس کی ادائیگی کیلئے سات روز کی مہلت دے دی۔ نوٹس