کراچی (سپورٹس ڈیسک) مصری فٹبالر محمد صالح لیورپول کے چوتھے کامیاب ترین پلیئر بن گئے ، انہوں نے لیورپول کیلئے انگلش پریمیئر لیگ کے 104 میچوں میں 100 گول کرنے میں نہایت اہم کردار ادا کیا۔ انہوں نے اس دوران 73 گول کئے اور 27 گول کرنے میں ساتھیوں کی معاونت کی۔ لیورپول کیلئے بہترین کارکردگی میں محمد صالح سے آگے ہیں۔