لاہور(پ ر) الخدمت فاؤنڈیشن پاکستا ن کے صدرکے لئے ایک بارپھر محمدعبدالشکور مقررکیے گئے ہیں محمد عبدالشکورکاتعلق گجرات کے نواحی گاؤں چنن سے ہے وہ اس سے پہلے الخدمت فاؤنڈیشن کے مرکزی جنرل سیکرٹری یونین آف این جی اوز اسلامک ورلڈ کے اسسٹنٹ سیکرٹری ودیگرعہدوں پربھی کام کرچکے ہیں الخدمت فاؤنڈیشن کے سنٹرل بورڈ نے میاں عبدالشکورکی دوبارہ بطورصدرالخدمت فاؤنڈیشن چار سال کے لئے مقررہونے پرنیک خواہشات کااظہارکیاہے اورانکے لئے دعائے استقامت کی ہے ۔