قصور ( ڈسٹر کٹ رپورٹر)پتو کی کے نوا ح میں لڑا ئی جھگڑ ے پر مخا لفین نے استر ے سے تین افرا د کو ز خمی کر دیا تفصیل کے مطا بق پتو کی الا ئیڈ بنک کے نز دیک کے رہا ئشی محمد یا سر نے در خواست دی ہے کہ ہا ر و ن ، کلیم اﷲ اور نا صر سے معمو لی جھگڑا ہو ا تو انہو ں نے استر ے سے علی حسن، عا مر ، تو قیر و غیر ہ کو ز خمی کر دیا ز خمیو ں کو طبی امدا د کے لیے ہسپتال پہنچا دیا گیا ۔