اسلام آباد(خبر نگار خصوصی) وزیراعظم عمران خان نے مشترکا مفادات کونسل کا اجلاس 27 جنوری کو طلب کرلیا ہے ۔اجلاس میں چاروں وزرائے اعلیٰ، وفاقی وزرا شریک ہو نگے ۔ذرائع کے مطابق اجلاس میں مردم شماری کے نتائج کو حتمی شکل دی جائیگی اور نتائج جاری کرنے کا نوٹی فکیشن بھی متوقع ہے ۔اجلاس میں مشترکہ مفادات کونسل کے مستقل سیکرٹریٹ کا جائزہ لیا جائے گا اجلاس میں نیپرا کی سالانہ رپورٹ بھی پیش کی جائے گی۔ مشترکہ مفادات کونسل کے فیصلوں پر عملدرآمد کا جائزہ لیا جائے گا۔اجلاس میں اوگرا آرڈیننس میں ترمیم کا جائزہ لیا جائے گا۔ذرائع نے بتایا کہ اجلاس میں18ویں ترمیم کے بعد ہائیر ایجوکیشن کے معاملات پر بھی غور ہوگا۔
مردم شماری نتائج کو حتمی شکل دینے کیلئے مشترکہ مفادات کونسل کااجلاس طلب
پیر 25 جنوری 2021ء
اسلام آباد(خبر نگار خصوصی) وزیراعظم عمران خان نے مشترکا مفادات کونسل کا اجلاس 27 جنوری کو طلب کرلیا ہے ۔اجلاس میں چاروں وزرائے اعلیٰ، وفاقی وزرا شریک ہو نگے ۔ذرائع کے مطابق اجلاس میں مردم شماری کے نتائج کو حتمی شکل دی جائیگی اور نتائج جاری کرنے کا نوٹی فکیشن بھی متوقع ہے ۔اجلاس میں مشترکہ مفادات کونسل کے مستقل سیکرٹریٹ کا جائزہ لیا جائے گا اجلاس میں نیپرا کی سالانہ رپورٹ بھی پیش کی جائے گی۔ مشترکہ مفادات کونسل کے فیصلوں پر عملدرآمد کا جائزہ لیا جائے گا۔اجلاس میں اوگرا آرڈیننس میں ترمیم کا جائزہ لیا جائے گا۔ذرائع نے بتایا کہ اجلاس میں18ویں ترمیم کے بعد ہائیر ایجوکیشن کے معاملات پر بھی غور ہوگا۔
آج کے کالم
یہ خبر روزنامہ ٩٢نیوز لاہور میں پیر 25 جنوری 2021ء کو شایع کی گی

آج کا اخبار
-
جمعرات 25 فروری 2021ء
-
جمعرات 25 فروری 2021ء
-
جمعرات 25 فروری 2021ء
-
جمعرات 25 فروری 2021ء
-
جمعرات 25 فروری 2021ء
اہم خبریں
-
جمعه 15 نومبر 2019ء
-
اتوار 03 نومبر 2019ء
-
هفته 02 نومبر 2019ء
-
جمعرات 24 اکتوبر 2019ء
-
جمعرات 24 اکتوبر 2019ء