لندن (سپورٹس ڈیسک) لیورپول کے منیجر جورج کلوپ نے کہا کہ محمد صلاح کوویڈ 19 کے منفی ٹیسٹ کے بعد تربیت میں واپس آنے والے ہیں ۔ کلوپ نے لیسٹر سے میچ کے بعد کہا کہ مجھے لگتا ہے کہ اب وہ (صالح) تمام جانچوں میں کافی نارمل ہیں، وہ ہمارے ساتھ تربیت کرسکتے ہیں۔ اگلے دو دن میں دو ٹیسٹ ہونے ہیں، اس لئے اس کا ایک اور ٹیسٹ لیا جائے گا۔ لیورپول کا اگلا میچ بدھ کو چیمپئنز لیگ میں اٹلانٹا سے ہے ۔
مصری فٹبالر محمد صلاح نے کورونا سے نجات پالی
منگل 24 نومبر 2020ء
لندن (سپورٹس ڈیسک) لیورپول کے منیجر جورج کلوپ نے کہا کہ محمد صلاح کوویڈ 19 کے منفی ٹیسٹ کے بعد تربیت میں واپس آنے والے ہیں ۔ کلوپ نے لیسٹر سے میچ کے بعد کہا کہ مجھے لگتا ہے کہ اب وہ (صالح) تمام جانچوں میں کافی نارمل ہیں، وہ ہمارے ساتھ تربیت کرسکتے ہیں۔ اگلے دو دن میں دو ٹیسٹ ہونے ہیں، اس لئے اس کا ایک اور ٹیسٹ لیا جائے گا۔ لیورپول کا اگلا میچ بدھ کو چیمپئنز لیگ میں اٹلانٹا سے ہے ۔
یہ خبر روزنامہ ٩٢نیوز لاہور میں منگل 24 نومبر 2020ء کو شایع کی گی

آج کا اخبار
-
بدھ 27 جنوری 2021ء
-
بدھ 27 جنوری 2021ء
-
بدھ 27 جنوری 2021ء
-
بدھ 27 جنوری 2021ء
-
بدھ 27 جنوری 2021ء
اہم خبریں
-
جمعه 15 نومبر 2019ء
-
اتوار 03 نومبر 2019ء
-
هفته 02 نومبر 2019ء
-
جمعرات 24 اکتوبر 2019ء
-
جمعرات 24 اکتوبر 2019ء