لاہور(این این آئی) پاکستان انٹرپرنیورزفورم کے سیکرٹری اطلاعات و آل پاکستان پیپر مرچنٹ انصاف گروپ پینل کے سیکرٹری جنرل زاہد بخاری نے 17فیصد سیلز ٹیکس اور ٹیکس وصولی کے نظام پرملک بھر میں تاجر تنظیموں کے احتجاج پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا