ہانگ کانگ ( آن لائن ) ہانگ کانگ سٹاکس میں گزشتہ روز لین دین کے ابتدائی چند لمحوں میں بڑی کمی دیکھنے میں آئی۔ہینگ سینگ انڈیکس 1.17فیصد یا 342.72پوائنٹس کی کمی کے ساتھ 27464.62ہوگیا ۔بینچ مارک شنگھائی جامع انڈیکس 0.29فیصد یا 8.50پوائنٹس کی کمی کے ساتھ 2917.22پوائنٹس پر کھل گیا ۔