لاہور (سپیشل رپورٹر) ساندہ پولیس نے ناجائز اسلحہ رکھنے والے 2 ملزم گرفتارکرلئے ۔ایس ایچ او ساندہ انسپکٹر قمر عباس کے مطابق وقاص منظور اور محمد اویس کے قبضہ سے آٹومیٹک رائفل اور گولیاں برآمد کرکے مقدمہ درج کرلیا۔