راجن پور (نامہ نگار) نواز شریف اور شہباز شریف نے راجن پور میں ووٹ کاسٹ کیا ، تفصیلات کے مطابق راجن پور کے پولنگ سٹیشن نمبر42 پر دو بھائی نواز شریف اور شہباز شریف نامی بھائی سبکی توجہ کا مرکز بن گئے اور ان کے والد کا نام بھی محمد شریف تھا ۔ نواز شریف اور شہباز کے مطابق ان کے والد ن لیگ سے محبت کرتے تھے جسکی وجہ سے ان کا نام بھی یہی رکھا ۔جس پر انہیں فخر ہے ۔ دونوں بھائیوں کا کہنا تھا کہ ہم نے ووٹ شیر کو دینا تھا لیکن یہاں ن لیگ کا کوئی امیدوار نہیں ۔ جس کی وجہ سے وہ کافی پریشان ہیں ۔
نوازشریف ،شہباز شریف نے راجن پور میں ووٹ کاسٹ کیا
جمعرات 26 جولائی 2018ء
راجن پور (نامہ نگار) نواز شریف اور شہباز شریف نے راجن پور میں ووٹ کاسٹ کیا ، تفصیلات کے مطابق راجن پور کے پولنگ سٹیشن نمبر42 پر دو بھائی نواز شریف اور شہباز شریف نامی بھائی سبکی توجہ کا مرکز بن گئے اور ان کے والد کا نام بھی محمد شریف تھا ۔ نواز شریف اور شہباز کے مطابق ان کے والد ن لیگ سے محبت کرتے تھے جسکی وجہ سے ان کا نام بھی یہی رکھا ۔جس پر انہیں فخر ہے ۔ دونوں بھائیوں کا کہنا تھا کہ ہم نے ووٹ شیر کو دینا تھا لیکن یہاں ن لیگ کا کوئی امیدوار نہیں ۔ جس کی وجہ سے وہ کافی پریشان ہیں ۔
آج کے کالم
یہ خبر روزنامہ ٩٢نیوز لاہور میں جمعرات 26 جولائی 2018ء کو شایع کی گی

آج کا اخبار
-
پیر 18 جنوری 2021ء
-
پیر 18 جنوری 2021ء
-
پیر 18 جنوری 2021ء
-
پیر 18 جنوری 2021ء
-
پیر 18 جنوری 2021ء
اہم خبریں
-
جمعه 15 نومبر 2019ء
-
اتوار 03 نومبر 2019ء
-
هفته 02 نومبر 2019ء
-
جمعرات 24 اکتوبر 2019ء
-
جمعرات 24 اکتوبر 2019ء