لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک )قائد مسلم لیگ ن نوازشریف کاعلاج کیلئے پاکستان سے لندن اور پھر امریکہ جانے کاامکان ہے ۔نجی ٹی وی نے ذرائع کے حوالے سے بتایا ڈاکٹرز نے نوازشریف کا امریکا سے علاج کرانے کا مشورہ دیا ہے ۔