لاہور(نامہ نگار)سی ٹی او آفس میں ڈرائیونگ لائسنسنگ سنٹرز میں تعینات وارڈنز کی کارکردگی کا جائزہ لینے ،شہریوں کی سہولت او رورکنگ کو مزید بہتر بنانے کیلئے بریفنگ سیشن کا انعقاد کیا گیا ،بریفنگ سیشن میں پی ایس اوٹو سی ٹی او فرخ شہزاد،انسپکٹر مبشر،انسپکٹرعامر چشتی،انسپکٹر وحید بھٹہ،انسپکٹرشکیل اور انسپکٹر مدثرسمیت متعدد افسران و اہلکاروں نے شرکت۔