واشنگٹن(مانیٹرنگ ڈیسک)چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے نیشنل پریئربریک فاسٹ میں شرکت کی۔سالانہ بریک فاسٹ کی صدارت امریکی صدرڈونلڈٹرمپ نے کی۔تقریب میں دنیابھر سے اعلیٰ شخصیات نے بھی شرکت کی۔اعتزازاحسن اورسابق سینیٹراکبرخواجہ بھی بلاول بھٹوکے ساتھ تھے ۔بلاول بھٹوزرداری نے امریکی کانگریس کے متعددارکان سے ملاقات بھی کی۔