برمنگھم(سپورٹس ڈیسک)انگلش آل رائونڈر بین سٹوکس نے کہا ہے کہ ورلڈ کپ ٹائٹل جیتنا کینگروز کے خلاف ایشز سیریز میں فتح سے بڑا کارنامہ ہو گا، ٹیم کے پاس ہوم گرائونڈ پر عالمی ٹائٹل جیتنے کا سنہری موقع ہے اور ہدف کے حصول کیلئے کھلاڑیوں کو صلاحیتوں سے بڑھ کر پرفارم کرنا ہو گا۔