لاہور (کلچرل رپورٹر) معروف اداکار شان نے وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار سے درخواست کی ہے کہ لوگوں کی فلاح و بہبود بھی آپ کی دیگر دوسری ترجیحات میں شامل ہونی چاہیے ۔ شان نے ٹوئٹر پروزیراعلیٰ عثمان بزدار کے نام پیغام جاری کرتے ہوئے لاہور میں ترقیاتی منصوبوں کی تیاری میں ہونے والی تاخیر کی طرف توجہ دلاتے ہوئے کہا کہ ان منصوبوں کی تکمیل نہ ہونے کی وجہ سے لوگوں کی زندگی شدید پریشانی کا شکار ہے ۔ آلودگی اور ٹریفک جام نے عوامی زندگیوں کو مشکل بنا دیا ہے ۔ عوام آپ سے سوال کرتے ہیں آخر یہ تاخیر کیوں؟۔ایک اور ٹوئٹ میں شان نے کہا ہماری امید ہماری ترجیح تھی لہذا انتخابات کے وقت ہم نے اپنی امید کو ترجیح دی اور مجھے امید ہے کہ ہم عوام بھی آپ کی پہلی ترجیح ہیں۔
وزیراعلیٰ بزدار صاحب ترقیاتی منصوبوں میں تاخیر کیوں؟ شان
هفته 21 نومبر 2020ء
لاہور (کلچرل رپورٹر) معروف اداکار شان نے وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار سے درخواست کی ہے کہ لوگوں کی فلاح و بہبود بھی آپ کی دیگر دوسری ترجیحات میں شامل ہونی چاہیے ۔ شان نے ٹوئٹر پروزیراعلیٰ عثمان بزدار کے نام پیغام جاری کرتے ہوئے لاہور میں ترقیاتی منصوبوں کی تیاری میں ہونے والی تاخیر کی طرف توجہ دلاتے ہوئے کہا کہ ان منصوبوں کی تکمیل نہ ہونے کی وجہ سے لوگوں کی زندگی شدید پریشانی کا شکار ہے ۔ آلودگی اور ٹریفک جام نے عوامی زندگیوں کو مشکل بنا دیا ہے ۔ عوام آپ سے سوال کرتے ہیں آخر یہ تاخیر کیوں؟۔ایک اور ٹوئٹ میں شان نے کہا ہماری امید ہماری ترجیح تھی لہذا انتخابات کے وقت ہم نے اپنی امید کو ترجیح دی اور مجھے امید ہے کہ ہم عوام بھی آپ کی پہلی ترجیح ہیں۔
آج کے کالم
یہ خبر روزنامہ ٩٢نیوز لاہور میں هفته 21 نومبر 2020ء کو شایع کی گی

آج کا اخبار
-
جمعه 22 جنوری 2021ء
-
جمعه 22 جنوری 2021ء
-
جمعه 22 جنوری 2021ء
-
جمعه 22 جنوری 2021ء
-
جمعه 22 جنوری 2021ء
اہم خبریں
-
جمعه 15 نومبر 2019ء
-
اتوار 03 نومبر 2019ء
-
هفته 02 نومبر 2019ء
-
جمعرات 24 اکتوبر 2019ء
-
جمعرات 24 اکتوبر 2019ء