کراچی (سٹاف رپورٹر ) سندھ اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر حلیم عادل شیخ اور سمیر میر شیخ کی ضمانت مشکل میں پڑ گئی۔ بدھ کوانسداد دہشتگردی عدالت میں حلیم عادل شیخ اور سمیر میر شیخ کی درخواست ضمانت کے معاملے پر سماعت ہوئی۔انسداد دہشتگردی عدالت نے ضمانت کا مقدمہ ایک بار پھر دوسری عدالت منتقل کردیا، حلیم عادل شیخ اور سمیر میر شیخ کی درخواست ضمانت کی سماعت اب اے ٹی سی 3 میں ہوگی، اس سے قبل منتظم عدالت نے ضمانت کی درخواست اے ٹی سی 16 میں منتقل کی تھی جبکہ انسدادہشتگردی عدالت 16 کے جج نے درخواست ضمانت کی سماعت سے انکار کردیا ہے ۔
حلیم عادل کی درخواست ضمانت دوسری عدالت منتقل
جمعرات 25 فروری 2021ء
کراچی (سٹاف رپورٹر ) سندھ اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر حلیم عادل شیخ اور سمیر میر شیخ کی ضمانت مشکل میں پڑ گئی۔ بدھ کوانسداد دہشتگردی عدالت میں حلیم عادل شیخ اور سمیر میر شیخ کی درخواست ضمانت کے معاملے پر سماعت ہوئی۔انسداد دہشتگردی عدالت نے ضمانت کا مقدمہ ایک بار پھر دوسری عدالت منتقل کردیا، حلیم عادل شیخ اور سمیر میر شیخ کی درخواست ضمانت کی سماعت اب اے ٹی سی 3 میں ہوگی، اس سے قبل منتظم عدالت نے ضمانت کی درخواست اے ٹی سی 16 میں منتقل کی تھی جبکہ انسدادہشتگردی عدالت 16 کے جج نے درخواست ضمانت کی سماعت سے انکار کردیا ہے ۔
آج کے کالم
یہ خبر روزنامہ ٩٢نیوز لاہور میں جمعرات 25 فروری 2021ء کو شایع کی گی

آج کا اخبار
-
جمعرات 15 اپریل 2021ء
-
جمعرات 15 اپریل 2021ء
-
جمعرات 15 اپریل 2021ء
-
جمعرات 15 اپریل 2021ء
-
جمعرات 15 اپریل 2021ء
اہم خبریں
-
جمعه 15 نومبر 2019ء
-
اتوار 03 نومبر 2019ء
-
هفته 02 نومبر 2019ء
-
جمعرات 24 اکتوبر 2019ء
-
جمعرات 24 اکتوبر 2019ء