واشنگٹن، بر لن ( اے ایف پی ، این این آ ئی ، نیٹ نیوز ) امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو نے جرمنی کے دورہ کے موقع پر جنوبی جرمن صوبے باویریا میں تعینات امریکی فوجیوں سے ملاقات کی ۔ علا وہ ازیں ایک بیان میں امر یکی وزیر خارجہ ما ئیک پو مپیو نے کہا ہے کہ دنیا کو ایران کی طر ف سے ایٹمی صلا حیت بڑھانے پر بات کرنی چا ہئے ۔ وقت آ گیا ہے کہ دنیا ایران کی بڑھتی جوہری سر گر میوں کو مسترد کر دے ۔