ہیلا (آن لائن) پاپوا نیو گنی میں ہو نے والے نسلی تشدد کے واقعات میں خواتین اور بچوں سمیت کم از کم 16 افراد کی موت ہو گئی۔یہ قتل عام کریدا نامی گاؤں میں ہوا۔ جس میں خواتین اور بچوں سمیت 16افراد ہلاک ہو گئے ۔