لاہور(سپورٹس رپورٹر) قومی ڈومیسٹک کرکٹ میں پاکستان کپ کے تیسرے راؤنڈ میں خیبرپختونخوا ، سندھ اور ناردرن نے اپنے اپنے میچ جیت لئے ، صاحبزادہ فرحان اور خرم منظور نے شاندار سنچریاں سکور کیں۔ سٹیٹ بنک سٹیڈیم کراچی میں کھیلے گئے میچ میں خیبرپختونخوا نے صاحبزادہ فرحان کی155 رنز کی اننگز کی بدولت بلوچستان کو 2 وکٹوں سے ہرادیا۔ کے پی نے س 378 رنز کا ہدف 8 وکٹوں کے نقصان پر 2 گیندیں قبل حاصل کرلیا۔ اوپنر صاحبزاد ہ فرحان نے 155 رنز کی اننگز کھیلی۔ سندھ نے سنٹرل پنجاب کو 6 وکٹوں سے ہرادیا۔سندھ نے 288 رنز کا مطلوبہ ہدف 46.5 اوورز میں 4 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کرلیا۔ خرم منظور نے 119 رنزکی شاندار اننگز کھیل کر ٹیم کی جیت میں اہم کردار ادا کیا۔یو بی ایل اسپورٹس کمپلیکس کراچی میں کھیلے گئے میچ میں ناردرن نے سدرن پنجاب کو 57 رنز سے ہرادیا۔
پاکستان کپ: خیبر پختونخوا ، سندھ اور ناردرن نے میچز جیت لئے
بدھ 13 جنوری 2021ء
لاہور(سپورٹس رپورٹر) قومی ڈومیسٹک کرکٹ میں پاکستان کپ کے تیسرے راؤنڈ میں خیبرپختونخوا ، سندھ اور ناردرن نے اپنے اپنے میچ جیت لئے ، صاحبزادہ فرحان اور خرم منظور نے شاندار سنچریاں سکور کیں۔ سٹیٹ بنک سٹیڈیم کراچی میں کھیلے گئے میچ میں خیبرپختونخوا نے صاحبزادہ فرحان کی155 رنز کی اننگز کی بدولت بلوچستان کو 2 وکٹوں سے ہرادیا۔ کے پی نے س 378 رنز کا ہدف 8 وکٹوں کے نقصان پر 2 گیندیں قبل حاصل کرلیا۔ اوپنر صاحبزاد ہ فرحان نے 155 رنز کی اننگز کھیلی۔ سندھ نے سنٹرل پنجاب کو 6 وکٹوں سے ہرادیا۔سندھ نے 288 رنز کا مطلوبہ ہدف 46.5 اوورز میں 4 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کرلیا۔ خرم منظور نے 119 رنزکی شاندار اننگز کھیل کر ٹیم کی جیت میں اہم کردار ادا کیا۔یو بی ایل اسپورٹس کمپلیکس کراچی میں کھیلے گئے میچ میں ناردرن نے سدرن پنجاب کو 57 رنز سے ہرادیا۔
آج کے کالم
یہ خبر روزنامہ ٩٢نیوز لاہور میں بدھ 13 جنوری 2021ء کو شایع کی گی

آج کا اخبار
-
پیر 18 جنوری 2021ء
-
پیر 18 جنوری 2021ء
-
پیر 18 جنوری 2021ء
-
پیر 18 جنوری 2021ء
-
پیر 18 جنوری 2021ء
اہم خبریں
-
جمعه 15 نومبر 2019ء
-
اتوار 03 نومبر 2019ء
-
هفته 02 نومبر 2019ء
-
جمعرات 24 اکتوبر 2019ء
-
جمعرات 24 اکتوبر 2019ء