قصور ( ڈسٹر کٹ رپورٹر)پھو لنگر کے علا قہ لیا قت ٹا ؤ ن سے گیا ر ہ سا لہ طالب علم سکو ل گیا مگر واپس نہیں آ یا تفصیل کے مطا بق تھا نہ سٹی پھو لنگر کے علا قہ لیا قت ٹا ؤ ن کے رہا ئشی نو ر احمد نے تھا نہ میں در خوا ست دی ہے کہ میر ا بھتیجا 11سا لہ ارسلا ن تیسر ی جما عت کا طا لب علم ہے دو ر و ز گز ر گے ہیں گھر سے سکو ل گیا مگر آ ج تک واپس نہیں آ یا۔