اسلام آباد (وقائع نگار) تحریک انصاف کی ا یم این اے عالیہ حمزہ نے دعویٰ کیا ہے کہ ہمیں پیپلز پارٹی سے ووٹ بیچنے کی کالز آئی تھیں، نام بھی لے سکتے ہیں۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہاہم ان لوگوں کا نام بھی لے سکتے ہیں جن کو کالز آئیں۔عالیہ حمزہ نے کہاکہ ہمیں یہاں تک کہا گیا کہ جہاں آپ موجود ہیں ہم وہیں آجاتے ہیں، ہم نے وزیراعظم کو بھی بتایا کہ ہمیں یہ لوگ کام کر رہے ہیں۔
ہمیں پی پی سے ووٹ بیچنے کی کالز آئی تھیں: عالیہ حمزہ
اتوار 07 مارچ 2021ء
اسلام آباد (وقائع نگار) تحریک انصاف کی ا یم این اے عالیہ حمزہ نے دعویٰ کیا ہے کہ ہمیں پیپلز پارٹی سے ووٹ بیچنے کی کالز آئی تھیں، نام بھی لے سکتے ہیں۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہاہم ان لوگوں کا نام بھی لے سکتے ہیں جن کو کالز آئیں۔عالیہ حمزہ نے کہاکہ ہمیں یہاں تک کہا گیا کہ جہاں آپ موجود ہیں ہم وہیں آجاتے ہیں، ہم نے وزیراعظم کو بھی بتایا کہ ہمیں یہ لوگ کام کر رہے ہیں۔
آج کے کالم
یہ خبر روزنامہ ٩٢نیوز لاہور میں اتوار 07 مارچ 2021ء کو شایع کی گی

آج کا اخبار
-
جمعرات 15 اپریل 2021ء
-
جمعرات 15 اپریل 2021ء
-
جمعرات 15 اپریل 2021ء
-
جمعرات 15 اپریل 2021ء
-
جمعرات 15 اپریل 2021ء
اہم خبریں
-
جمعه 15 نومبر 2019ء
-
اتوار 03 نومبر 2019ء
-
هفته 02 نومبر 2019ء
-
جمعرات 24 اکتوبر 2019ء
-
جمعرات 24 اکتوبر 2019ء