اسلام آباد(این این آئی)چیف جسٹس سپریم کورٹ جسٹس آصف سعید کھوسہ بین الاقوامی کانفرنس میں شرکت کے لئے انڈونیشیا چلے گئے ۔ چیف جسٹس کا بیرون ملک دورہ ایک ہفتے کا ہوگا، چیف جسٹس کی بیرون ملک دورے کے دوران جسٹس گلزار احمد قائم مقام چیف جسٹس کی ذمہ داریاں نبھائیں گے ، جسٹس گلزار احمد آج قائم مقام چیف جسٹس کا حلف اٹھائیں گے ، حلف برداری کی تقریب سپریم کورٹ میں ہوگی۔
چیف جسٹس آصف کھوسہ انڈونیشیا چلے گئے ، جسٹس گلزار آج قائم مقام کا حلف اٹھائیں گے
پیر 04 نومبر 2019ء
اسلام آباد(این این آئی)چیف جسٹس سپریم کورٹ جسٹس آصف سعید کھوسہ بین الاقوامی کانفرنس میں شرکت کے لئے انڈونیشیا چلے گئے ۔ چیف جسٹس کا بیرون ملک دورہ ایک ہفتے کا ہوگا، چیف جسٹس کی بیرون ملک دورے کے دوران جسٹس گلزار احمد قائم مقام چیف جسٹس کی ذمہ داریاں نبھائیں گے ، جسٹس گلزار احمد آج قائم مقام چیف جسٹس کا حلف اٹھائیں گے ، حلف برداری کی تقریب سپریم کورٹ میں ہوگی۔
آج کے کالم
یہ خبر روزنامہ ٩٢نیوز لاہور میں پیر 04 نومبر 2019ء کو شایع کی گی

آج کا اخبار
-
پیر 18 جنوری 2021ء
-
پیر 18 جنوری 2021ء
-
پیر 18 جنوری 2021ء
-
پیر 18 جنوری 2021ء
-
پیر 18 جنوری 2021ء
اہم خبریں
-
جمعه 15 نومبر 2019ء
-
اتوار 03 نومبر 2019ء
-
هفته 02 نومبر 2019ء
-
جمعرات 24 اکتوبر 2019ء
-
جمعرات 24 اکتوبر 2019ء